26 اگست، 2008، 10:25 AM

پاکستان

پاکستان مسلم لیگ نواز نے اپوزیشن میں بیٹھنے کی درخواست دے دی ہے

پاکستان مسلم لیگ نواز نے اپوزیشن میں بیٹھنے کی درخواست دے دی ہے

پاکستان مسلم لیگ نواز نے اسپیکر قومی اسمبلی کو اپوزیشن میں بیٹھنے کی درخواست دے دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز نے اسپیکر قومی اسمبلی کو اپوزیشن میں بیٹھنے کی درخواست دے دی ہے۔

واضح رہے کہ کل مسلم لیگ نواز کےرہنما محمد نواز شریف نے پریس کانفرنس میں حکومت سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا جس کے فوری بعد حکمراں اتحاد کی جماعت نے علیحدگی کے اعلان کے بعد اپوزیشن میں بیٹھنے کی اسپیکر قومی اسمبلی کو درخواست دے دی ہے۔ نواز شریک کی جزوی مسائل پر حکمراں اتحاد سےعلیحدگی اور ذاتی اغراض و مقاصد کی خاطر جزوی مسائل کو قومی اور ملکی مسائل پر ترجیح دینےکو پاکستانی سیاستداں اور عوام تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

 

News ID 738766

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha